شہباز شریف اور حمزہ کی پیرول پر رہائی میں توسیع کی درخواست مسترد

76

لاہور (نمائندہ جسارت)پنجاب حکومت نے مسلم لیگ(ن) کے صدر شہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف کی پیرول پر رہائی کی مدت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی ۔ پنجاب حکومت کی جانب سے بیگم شمیم اختر کے انتقال پر 27نومبر سے 5روز کے لیے پیرول پر رہائی دی گئی تھی۔