معاشی ترقی کے لیے صنعتوں کے ساتھ زراعت پر بھی توجہ دینی ہوگی، فرا ز الرحمن

34

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے معاشی استحکام ہونا نہایت ضروری ہے ان خیالات کا اظہار کاٹی کی قائمہ کمیٹی برائے پورٹ اینڈ شپنگ کے چیئرمین فرا ز الرحمٰن نے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا جب تک تاجروں و صنعتکاروں کو سہولیات فراہم نہیں کی جاتیں ان کے مسائل پر توجہ نہیں دی جاتی معاشی استحکام قائم نہیں ہوسکتا۔