ملتان : ڈپٹی کمشنر ملتان عام خٹک اور اظہر بلوچ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے والدہ کے انتقال پر تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں