اسرائیلی سیاسی و عسکری قیادت نے پہرے بڑھا لیے

39

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کے تہران میں قتل کے بعد ایران کی طرف سے ممکنہ جوابی کارروائی پر اسرائیلی فوج کو الرٹ کردیا گیا ہے ۔ دوسری طرف اسرائیل کی سیاسی اور عسکری قیادت کی سیکورٹی و حساس تنصیبات کا پہرہ بھی بڑھا دیا گیا ہے۔ رب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی فوج وادی گولان اور شمالی محاذ میں لبنان کی سرحد پر سیکورٹی بڑھا دی ہے۔