ترک قطر مشترکہ فوجی تربیتی پروگرام

80
دوحہ: ترک قطر مشترکہ فوجی تربیتی پروگرام میں قطر کی اسپیشل فورسز کے کمانڈوز مشقیں کررہے ہیں

دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی اور قطر کی اسپشل فورسز کے مشترکہ تربیتی پروگرام کے تحت قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مشقوں کا اہتمام کیا گیا، جس میں دونوں ممالک کے کمانڈوز نے بھرپور عسکری صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ مشقوں کے دوان جدید خودکار ہتھیار بھی آزمائے گئے۔