جماعت اسلامی کورنگی کے نظم کا اعلان

33

کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے امیر عبدالجمیل خان نے ضلعی شوری کی مشاورت کے بعد سیشن 2020,2022کے لیے ضلعی نظم کا اعلان کیا ہے ۔جس کے مطابق نائب امراء سید اقبال سعید ،چوہدری سرفراز احمد ،محمد شفیق،قیم عبدالحفیظ ،نائب قیمین محمد اسلم شیخ ،سید آصف علی ،منصور فیروز،ناظم شعبہ تربیت عاشق علی خان ،ناظم شعبہ تعلقات عامہ واقلیتی امور، مہمات ، منصور احمد۔معاون ناظم امورمرکزی طویل مدتی منصوبہ عمل،مرزا فرحان بیگ ۔معاون ناظم امور مرکزی طویل مدتی منصوبہ عمل،اجمل وحید خان۔ ناظم شعبہ مدارس،مساجد،فہم قرآن وسنت وجمعیت اتحادالعلماء ،قاری منصور احمد قریشی۔ناظم شعبہ نشرواشاعت ،سوشل میڈیا،آئی ٹی اور شعبہ لیبر امور محمد قاسم جمال ۔ناظم شعبہ روزگار شکیل احمد ۔ناظم شعبہ جے آئی یوتھ اور نوجوان امور محمد جنید خان اورمحمد اسلم شیخ ناظم مالیات ہوںگے۔