ڈپٹی منیجرکراچی پریس کلب شکیل احمد کی والدہ انتقال کرگئیں

46

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی منیجرکراچی پریس کلب شکیل احمد کی والدہ انتقال کرگئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ بعدنمازظہر(1:30)جامع مسجد مسلم ٹاؤن میںاداکی جائے گی، جبکہ تدفین محمدشاہ نارتھ کراچی میںہوگی۔