لسبیلہ ،نامعلوم گاڑی نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا

78

لسبیلہ(نمائندہ جسارت) آدم کھنڈ کے مقام پر نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل سوار سرکاری ملازم کو کچل دیا۔موٹر سائیکل سوار موقع پر جاںبحق ہوگیا ہے جاںبحق شخص کی شناخت اصغر علی کے نام سے ہوئی ہے جانبحق شخص بریدا کیمپ کا رہائشی تھا وندر پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کر دی۔