جوبائیڈن کی کانگریس سے کورونا امدادی پیکیج منظور کرنے کی اپیل

162

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کاکانگریس پرکوروناامدادی پیکیج منظورکرنےکی اپیل کی ہے۔

جوبائیڈن نےاگلےماہ ذمےداریاں سنبھالنےکےبعدمعاشی بحالی کےلیےمزیداقدامات کرنےکاوعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری ٹیم معاشی اورکورونابحران سمیت مسائل کےحل کی تجویزپرکام کررہی ہے۔

جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ معاشی بحالی کےلیےتجاویزکانگریس میں پیش کریں گے، ہنگامی بنیادوں پرکام کرناہے کیونکہ سست روی مزیدتباہی کاباعث بنےگی۔

امریکی میڈیا کے مطابق ہیدربوشےاورجیرڈبرن اسٹین اکنامک ایڈوائزرکونسل کےرکن ہوں گے۔