جاپان کے قریب متناز ع جزائر پر روس نے دفاعی نظام نصب کر دیا

116

روس نےجاپان کےقریب متنازع جزائرپرمیزائل دفاعی نظام ایس 300بھیج دیا۔

روسی وزارت دفاع کے مطابق جاپان کےقریب جزائرپرمیزائل دفاعی نظام ایس 300نصب کیا جارہا ہے  یہ  جدیدمیزائل دفاعی نظام بلیسٹک اورفضائی حملےروکنےکیلئےبھیجے گئے ہیں۔

وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شارٹ رینج اینٹی ایئرکرافٹ میزائل سسٹم پہلےہی جزیرے پر ہیں۔

For the first time, Russia deploys the "S-300" system on the Japanese border

جاپان کےقریب موجودروس کےزیرانتظام 4جزائرپرجاپان اپنادعویٰ کرتا ہے اور اسی وجہ سے ان دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی دیکھنے میں آتی ہے۔