پال? ??ائ?? ، وزن گ??ائ??

234

سوئیڈن: سوئیڈن میں پالک کے بارے میں تازہ ترین تحقیق کی گئی جس کے بعد یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ زیادہ پالک کھانے والے افراد میں موٹاپا کا اندیشہ کم ہوتا ہے ۔

ماہرین نے کہا ہے کہ پالک کے جوس میں قدرتی طور پر چکنائی کو ختم کرنے والے عناصر موجود ہے جو کہ انسانی صحت کے لئے انتہائی مفید تصور کیا جاتا ہے ۔

پالک اومیگا تھری فیٹی ایسڈ نامی چکنائی سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ جسم میں فالتو چکنائی کو ختم کرنے میں معاون چابت ہوتی ہے اس کے علاوہ پالک کینسر  سے بچاؤ کا اہم ہتھیار ہے۔

پالک میں موجود کیرو ٹینو نڈز نامی اجزاء انسانی آنکھ کو بیماری سے محفوظ رکھتا ہے ۔پالک میں وٹامن کے بہت بڑی مقدار پائی جاتی ہے جو ہڈیوں کے لیئ نہایت مفید ہوتی ہے ۔