بروز منگل س? ا?ن ج? اس??شنز بند ر??? گ?،ا?س ا?س ج? س?

225

 بروز منگل سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔

ترجمان کے مطابق سندھ  میں مورخہ 10 جون منگل کے روز تمام سی این جی اسٹیشنز بدھ کے روز 8 بجے صبح تک بند رہیں گے۔

ایس ایس جی سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک میں گیس کی قلت کے باعث سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔