سعود? عرب م?? ا?? اور پا?ستان? ?ا سرقلم

157

ریاض: سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ میں سزا یافتہ ایک اور پاکستانی شہری کا سرقلم کردیا گیا ہے ، رواں برس سعودی عرب میں سزا پانے والے پاکستانیوں کی تعداد 13 ہوگئی ہیں۔

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منشیات اسمگلنگ کیس میں پاکستانی شہری نذیر احمد کو جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی ۔

رواں سا ل سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے غیر ملکیوں کی تعداد 87 تک جاپہنچی ہے جن میں 13 پاکستانی بھی شامل ہیں ۔