مائ??ل ?ول?نگ ن?مصباح ?و عظ?م ?پتان قرار د? د?ا

673

لندن: ویسٹ انڈیز کے عظیم کھلاڑی مائیکل ہولڈنگ نے فاسٹ بالر محمد عامر کی جلد پاکستان ٹیم میں شمولیت کو پاکستان کی ضرورت قرار دیا ہے ۔

عامر کے بارے میں ان کا کہنا تھاکہ فاسٹ بالر اس سڑک پر موجو دہے جس کا راستہ انٹرنیشنل کرکٹ میں جاتا ہے عامر کو میرے مشورے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔

پاکستان کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کے بارے میں ہولڈنگ کا کہنا تھا کہ یہ ایک عظیم کھلاڑی ہے اس نے کڑے وقت میں پاکستان ٹیم کو سہارادیا جس کے لئے وہ داد کا مستحق ہے ۔