قوم? ??م ?و ?وچ ?? ن??? ا??وائزر ?? ضرورت ??،جاو?د م?انداد

215

سابق کپتان اور لیجنڈ کرکٹ جاوید میانداد نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کو کوچ کی نہیں ایڈوائزرکی ضرورت ہے۔

نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا بنگلادیش سے ٹیسٹ سیریز میں ہار پر افسوس ہوا تاہم ہار جیت کھیل کا حصہ ہے اور امید ہے قومی ٹیم سری لنکا کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

انہوں نے کہا ٹیم میں اچھے اور باصلاحیت نوجوان کھلاڑی شامل ہیں جنہیں اپنا ٹیلنٹ دنیا کو دیکھانے کا موقع ملے گا۔

جاویدمیاں داد نے کہا کہ مجھے کھلاڑیوں کی فٹنس اور انجریز پر حیرت ہوتی ہے، اسکول کرکٹ ہی اصل کرکٹ ہے لیکن افسوس ہے ملک میں اسکول کرکٹ پر توجہ نہیں دی جارہی۔