لا?ور ن?ر ?? سات مقامات پر ن?ان? پر پابند? عائد ?ر د? گئ?

266

ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان نے لاہور نہر کے سات مقامات پر نہانے پر پابندی عائد کر دی ہے اور اس ضمن میں با قاعدہ نو ٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

لاہور کنال کے جن مقامات پر نہانے پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں جلوموڑ، ہربنس پورہ، دھرم پورہ ، جیل روڈ، فیروز پور روڈاور ٹھوکر نیاز بیگ شامل ہیں۔ پابندی شدہ مقامات پر سول ڈیفنس کے غوطہ خور ڈیوٹیاں سرانجام دے رہے ہیں ۔

ڈی سی او لاہور نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پابندی شدہ مقام پر نہ نہائیں ورنہ ان کو قانون کا سامناکرناپڑے گا۔