کراچی سمیت سندھ بھر میں 12 جون کو تمام سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔
ترجمان ایس ایس جی سی کےمطابق 12 جون بروز جمعہ کو کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔
سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا دورانیہ چوبیس گھنٹے ہوگا جس کے بعد سی این جی اسٹیشنز کراچی سمیت سندھ بھر میں کھول دیئے جائیں گے۔