آس?ر?ل?ا ،پنج? آزمائ? م?? رگب? ??لا?? ?? ??? ?و? گئ?

210

سڈنی:آسٹریلیا میں ٹی وی پر براہ راست پنجہ آزمائی کامقابلہ رگبی کے کھلاڑی کو مہنگا پڑگیا ، مقابلے میں اتنا زور لگایا کہ بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی۔

آسٹریلوی شہر سڈنی میں ٹی وی چینل پر براہ راست چیریٹی کے لیے 2 رگبی پلیئرز کے درمیان پنجہ آزمائی کا مقابلہ کرایا گیا ، جیسے ہی مقابلہ شروع ہوا دونوں کھلاڑیوں نے جیت کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا تاہم ایک کھلاڑی کا بازو انتہائی نازک ثابت ہوا ، میز کے ساتھ لگتے ہی ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی اور کھلاڑی کی چیخیں نکل گئیں۔ منظر دیکھ کرلوگ بھی سکتے میں آگئے۔