ب?تر بند ??س،سابق وز?ر داخل? ?? ضمانت م?? 4 جولائ? ت? توس?ع

207

کراچی: سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کی عبوری ضمانت میں 4 جولائی تک توسیع کردی گئی ہے۔ ذوالفقار مرزا کے خلاف تھانہ آرام باغ میں کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ذوالفقار مرزا کو اس سے پہلے درج مقدمات میں توسیع اور حاضری سے استثنیٰ بھی مل چکا ہے۔ اس سے پہلے ایک سماعت میں عدالت نے ذوالفقار مرزا کو بیرون ملک جانے کی بھی اجازت دی ہے۔