وز?راعظم س? چ?ن ?? 3نامور?مپن?و? ?? افسران ?? ملاقات

183

وزیر اعظم نواز شریف سے چین کی 3 معروف کمپنیوں کےچیف ایگزیکٹوزنے ملاقات کی ہے۔
چینی صدر کے دورہ پاکستان سے قبل دارالحکومت اسلام آباد میں چین کی تین معروف کمپنیوں کےچیف ایگزیکٹوزنےوزیراعظم میاں نوازشریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک چین اقتصادی تعاون اور نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تینوں کمپنیوں کے وفود نے وزیر اعظم نواز شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کی کمپنیوں میں ہوانگ گروپ، آئی سی بی سی کارپوریشن اور زونرجی کارپوریشن شامل ہیں۔