پ?لا روز? جمع? ?و ?ون? ?ا ام?ان

207

رویت ہلال ریسرچ کونسل کا کہنا ہے کہ پہلا روزہ 19جون بروز جمعہ ہونے کا امکان ہے۔

مطابق رویت ہلال ریسرچ کونسل کا کہنا ہےکہ رمضان المبارک کا چاند منگل 16 جون شام 7 بج کر 5 منٹ پر پیدا ہوگا جس کے بدھ کو دکھائی دینے کے امکانات نہیں لہٰذا چاند جمعرات 18 جون کو واضح طور پر دکھائی دے گا اور یکم رمضان جمعہ 19 جون کو ہوگا جب کہ پشاور، اسلام آباد، کوئٹہ اور لاہور میں رویت کا امکان نہیں ہے۔