ن?پول?ن بوناپار? ?? اسلح? ?? ن?لام?

262

سابق فرانسیسی بادشاہ نیپولین بوناپارٹ کے زیر استعمال اسلحہ کی نیلامی آئندہ ہوگی۔

فرانسیسی جنگجو حکمران نیپولین کےزیر استعمال رہنے والی 2پستولیں اگلے ماہ واٹر لوجنگ کے 200سال مکمل ہونے پر نیلامی کے لیے پیش کی جائیں گی۔ان پستولوں کی نمائش لندن میں واقع شاہی اشیاء کے سب سے بڑے میوزیم میں ہوگی اور اس خصوصی اسلحہ کی فروخت ایک عشاریہ 2ملین پونڈ میں ہونے کا امکان ہے۔

ان پستولوں پر سونے کی تہہ چڑھی ہے اور یہ اسلحہ نیپولین نے اپنے تین سالہ بیٹےجانشنین کو دی تھیں۔