?وپا امر??ا،پ?راگوئ? اورارجن??نا ?ا م?چ برابر

212

چلی میں جاری ٹورنامنٹ میں سابق چیمپئن ارجنٹینا اور پیراگوئے کا میچ 2-2گول سے برابر ہوگیا۔

کوپا امریکا میں پیراگوئے نے لائنل میسی کی ٹیم کو فتح سے محروم کردیا۔پہلے ہاف میں 2گول کی برتری حاصل کرنے والی ارجنٹینا کی ٹیم دوسرے ہاف میں اپنی برتری کوبرقرار نہ رکھ سکی اور حریف ٹیم کے پے درپے حملے کو روکنے میں ناکام رہی۔

پیرا گوئے نے دوسرے ہاف میں 2گول کرکے برتری کوختم کردیا اور میچ برابری پر ختم کرنے میں کامیاب ہوگئی۔