مر?ز? رو?ت ?لال ?م??? ?ا اجلاس 17جون ?و?وگا

230

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17جون کو محکمہ مو سمیات کراچی کی عمارت میں منعقد ہو گا۔

زونل اور ڈسٹرکٹ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور جبکہ دیگر زونل اور ڈسٹرکٹ رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس انکے متعلقہ مقامات پر اسی تاریخ اور وقت پر منعقد ہونگے۔رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کا حتمی اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرینگے۔