پروف?سر وح?د ?? قتل م?? ملوث ملزم ر?مان?پرپول?س ?? حوال?

240

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پروفیسر وحیدرالرحمان کے قتل میں ملوث ملزم کو14روزہ جسمانی ریمانڈر پر پولیس کے حوالے کردیا۔

جامعہ کراچی کے مقتول استاد کے قتل میں گرفتار ملزم سمیع الزمان کو سخت سیکورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم پروفیسر شکیل اوج کے قتل میں بھی ملوث ہے اور ا سے تفتیش کے لیے ریمانڈ پر دیا جائے۔

عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرتے ہوئے ملزم کو 14روزہ جسمانی ریمانڈپر پولیس کے حوالے کردیا۔