?راچ?، موس? ?الون? م?? ر?نجرز ?ا چ?اپ?، 10 افراد گرفتار

203

کراچی: رینجرز نے موسیٰ کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے 10 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

تر جمان رینجرز کے مطابق آج صبح موسیٰ کالونی میں سرچ آپریشن کیا گیا اس دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کومکمل طور پر سیل کردیا گیا تھا۔

رینجرز نے گھر گھر تلاشی کے دوران 10 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے,گرفتار کیے گئے افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ جہاں ان سے تفتیش جاری ہے ۔