آرم? چ?ف جنرل راح?ل شر?ف 3 روز? دور? پر ماس?و پ?نچ گئ?

178

آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3 روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے ۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر روس کے شہر ماسکو پہنچ گئے ۔ ماسکو پہنچنے پر جنرل راحیل شریف کو گارڈ آف آرنر پیش کیا گیا ۔ آرمی چیف کے روس پہنچنے پر پاکستان کا قومی ترانہ پیش کیا گیا ۔ جنرل  راحیل شریف اپنے دورے کے دوران روس کی اعلیٰ فوجی اور سول قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نامعلوم سولجر کی یادگار پر پھول چڑھائے ۔