?راچ?:گلشن معمار م?? ر?نجرز ?? ?ارروائ? ، 3 د?شتگرد گرفتار

188

گلشن معمار میں رینجرز نے ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کراچی کے علاقے گلشن معمار میں ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کو تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔ ترجمان کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔