اسلام? سال ?? لئ? ز?و? ?ا نصاب 33?زار641 روپ? مقرر

224

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں مالی سال کے لئے زکوۃ کا نصاب مقرر کردیا ہے ، اس سال نصاب 33ہزار 641 روپے رکھا گیا ہے ۔

زرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں اسلامی سال کےلیےزکوة کا نصاب 33ہزار641 روپے مقررکیا ہے اس کا اطلاق پی این ایس اکاؤنٹ رکھنے والے افراد پر ہوگا جبکہ کرنٹ اکاؤنٹ کےحامل شخص اس سے مستشنیٰ ہونگے ۔

اسٹیٹ بینک کا مذید کہنا تھا کہ رکھے گئے نصاب سے زائد رقم رکھنے والے پی این ایس اکاؤئنٹ رکھنے والے افراد کےاکاؤنٹ سے رقم کی کٹوتی کرلی جائے گی