ب?ارت پرا?س? وار ختم ?ر?، پرو?ز مشرف

257

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت افغانستان سے پاکستان کیخلاف پراکسی وار کر رہا ہے  لیکن اب بھارت پراکسی وار ختم کرے۔

بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے، کشمیرکاتصفیہ اقوام متحدہ کی قرارداروں اور کشمیریوں کی امنگوں کی مطابق ہوناچاہیے۔

پرویز مشرف نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آر ایس ایس کا نمایندہ ہے اور آر ایس ایس نے سجھوتہ ایکسپریس کی ذمے داری قبول کی تھی۔