ش?ر قائد م?? ??نگ? ن? دو افراد ?? زندگ? ?ا خاتم? ?رد?ا

259

کراچی: سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں نگیریا وائرس کے بعد اب ڈینگی بھی سر اٹھانے لگاہے ، پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران 2 افراد اس وائر س کا شکار ہوکر اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں ۔

ترجمان ڈینگی سیل کے مطابق نجی اسپتال میں زیر علاج مزید دو افراد دم توڑ گئے ہے اس طرح شہر میں وائرس سے متاثرہ ہلاکتوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے ، جبکہ 500 افراد اس سے متاثر ہوچکے ہیں۔