سائنسدانو? ن? دن?ا ?ا بار?? تر?ن بلب بنا ل?ا

181

سائنسدانوں نے دنیا کا باریک ترین مکمل روشنی دینے والا بلب بنا لیا جوگریفین کی باریک ترین تہہ سے بنایا گیا ہے۔

باریک ترین بلب سمارٹ فون سے لے کر کمپیوٹرز، کاروں، عمارتوں اور مصنوعی خلائی سیاروں تک میں لگایا جا سکتا ہے۔ سائنس ڈیلی میں شائع رپورٹ کے مطابق بلب ایجاد کرنے والے الیکٹریکل شعبہ کے ماہر پروفیسر ہو نے کا کہنا ہے کہ یہ بلب لچکدار اور شفاف ترین ہے جس کو چپ میں آسانی سے لگایا جا سکتا ہے۔