?راچ?:لائنزا?ر?اپروج??? ?? 5 افسران 28 جون ت? ن?ب ?? حوال?

165

احتساب عدالت نے لائنز ایریا پروجیکٹ کے 5 افسران کو 28 جون تک نیب کے حوالے کر دیا ۔

کراچی کی احتساب عدالت نے لائنز ایریا پروجیکٹ کے گرفتار 5 افسران کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ۔ نیب کے مطابق ملزمان میں نسیم فرید ، عطاعباس ، راشد حسین ، وسیم اقبال اور شاہد عمر شامل ہیں ۔ تمام ملزمان پر ساڑھے 4 ارب روپے کی کرپشن اور 1200 سے زائد پلاٹس کی چائنا کٹنگ کا الزام ہے۔ ملزمان کو گزشتہ روز لائنز ایریا ڈیولپمنٹ کے دفتر سے حراست میں لیا گیا تھا۔