بلوچستان ، مال? سال 16-2015?ا بج? آج پ?ش ??ا جائ? گا

231

کوئٹہ : رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کا 2 کھرب 35ارب کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خالد لانگو بجٹ ایوان میں پیش کرینگے۔

زرائع کے مطابق مجوزہ بجٹ کا خسارہ 20 ارب سے زائد ہوگا ترقیاتی بجٹ کا حجم 55 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے جبکہ غیر ترقیاتی اخراجات کے لئے 180 روپے مختص کئے جانے کا امکان ہے ۔

نئے مالی سال کے بجٹ میں تعلیم کے لئے 30 ارب،صحت کے لئے 18 ارب اور امن وامان کے لئے 12 ارب روپے رکھے جائے گے جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7.5 فیصد اضافہ کیا جائے گا ۔