پن?? آتشزدگ? م?? سات افراد ?لا?ت پرسراج الحق ?ا اظ?ارافسوس

219

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے راولپنڈی کے علاقے رضا پلازہ کے قریب گھر میں آگ لگنے سے میاں بیوی سمیت 7 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

جماعت اسلامی کے مرکزی دفتر منصورہ سے جاری بیان میں سینیٹر سراج الحق نے پنڈی واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ میں جھلسنے والے افراد کے لئے دعائے مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی ۔

منصورہ سے جاری بیان میں امیر جماعت اسلامی کہا کہ مجھ سمیت جماعت اسلامی کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہے۔