القاعد? ن? ل?ب?ا م?? فضائ? حمل?م?? سابق سربرا? ?? ?لا?ت ?? ترد?د ?رد?

231

جنوبی افریقہ میں القاعدہ کی طرف سے لیبیا میں ایک امریکی فضائی حملے میں اپنے سابق سربراہ مختار بلمختار کی گزشتہ ہفتے ہلاکت کی خبر کی تردید کی ہے۔ القاعدہ  کی جانب سے آن لائن جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔

القاعدہ اِن اسلامک مغرب‘ کی طرف سے کہا گیا ہے مجاہد خالد ابو العباس ابھی تک زندہ ہیں اور خیریت سے ہیں۔ بلمختار کو جہادیوں میں اسی نام سے جانا جاتا ہے۔

 واضح رہے کہ لیبیا کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کی طرف سے اتوار کے روز کہا گیا تھا کہ بالمختار ایک امریکی فضائی حملے میں ہلاک ہو گیا ہے۔ مختار

بلمختار کی ہلاکت کی خبریں ماضی میں بھی سامنے آتی رہی ہیں۔