?راچ?:?اؤن?ر??ررازم ?? ?ارروائ? ، چار ?ارگ? ?لرز گرفتار

213

کراچی میں کاؤنٹرٹیررازم نے پرانی سبزی منڈی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے چار ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا ۔

کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی کے قریب خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کاؤنٹر ٹیررازم نے چار ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا ۔ کاؤنٹر ٹیررازم کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلرز کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔