?ر?:آسمان? بجل? گرن? س? 3 بچ? جا? بحق ، 2 خوات?ن زخم?

222

کرک میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 بچے جاں بحق اور جھلس کر 2 خواتین زخمی ہو گئیں ۔

کرک کے علاقے بیچ بانڈہ میں ایک گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے جبکہ دو خواتین زخمی ہو گئیں ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی اورجاں بحق بچوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔