?راچ?:گلب?ار م?? پول?س ?? ?ارروائ? ، 2 ?ارگ? ?لرز گرفتار

320

کراچی کے علاقے گلبہار میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا ۔

ایس پی لیاقت آباد کے مطابق رضویہ پولیس نے کراچی کے علاقے گلبہار میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا ۔ ایس پی لیاقت آباد کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔ ایس پی لیاقت آباد کے مطابق ملزمان نے ایف سی ایریا ، سائٹ ایریا اور نارتھ ناظم آباد کے علاقوں میں 5 افراد کے قتل کا اعتراف کیا ہے ۔