اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھیج دی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 2روپے21پیسے کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے۔ یکم جولائی سے مٹی کے تیل پر 1 روپے سے زائد پیسے کمی کا امکان ہے جبکہ پیٹرول کی قیمتوں میں 3ارب6 پیسے اور ہائی اوکٹین کی قیمتوں میں 4 روپے31 پیسے اضافے کا امکان ہے۔