??م جولائ? س? پ??رول?م مصنوعات ?? ق?متو? م?? اضاف? ?ا ام?ان

262

مہنگائی کے بوجھ تلے دبی عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی گئی۔یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے پٹرول کی قیمت میں3 روپے 6 پیسے فی لیٹر، ہائی اوکٹین4 روپے 35 پیسے، مٹی کا تیل ایک روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے11 پیسے فی لیٹراضافہ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں2 روپے21 پیسے فی لیٹرکمی کا امکان ہے۔

واضح رہے ماہ جون کے لیے بھی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔