وفاق ?? سات? ت?و?? ب?ت خلش ?? جو جلد ختم ?وجائ? گ?، قائم عل? شا?

245

وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق اور سندھ میں تھوڑی بہت خلش ہے جو جلد ختم ہوجائے گی۔

سابق وزیراعظم اور چیئرپرسن پیپلزپارٹی بے نظیر بھٹو کی سالگرہ پر ان کے مزار پر فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ  دہشتگردی کے خلاف وفاق اور سندھ حکومت ایک پیج پر ہیں، نوازلیگ کے ساتھ نہیں حکومت کے ساتھ ہماری انڈراسٹینڈنگ ہے اس لیے وفاق اور سندھ کے درمیان جو تھوڑی بہت خلش ہے وہ بھی جلد ختم ہوجائے گی۔