ملتان:مح?م? ان?ار ?? ج?لم اور چناب م?? فل?وارننگ جار?

201

محکمہ انہار ملتان نے دریائے جہلم اور دریائے چناب میں فلڈوارننگ جاری کردی ۔

محکمہ انہار کے مطابق دریائے جہلم اور دریائے چناب میں پانی کی سطح بتدریج بلند ہو رہی ہے اس وجہ سے فلڈ وارننگ جاری کی گئی ہے ۔ محکمہ انہار کا کہنا ہے اگلے 3 روز کے دوران دونوں دریاؤں سے درمیان درجے کا سیلاب کا ریلہ گزرے گا ۔ محکمہ انہار کے مطابق ہیڈرسول سے 70 کیوسک فٹ اور ہیڈمرالہ سے 96 ہزار کیوسک فٹ کا ریلہ گزر رہا ہے ۔