?راچ? : ش?ر ?? مختلف علاقو? م?? ?ل?? بارش ر??ار? ?? گئ?

223

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی ۔

کراچی کے مختلف علاقوں گلشن اقبال ، گلشن ہجری ، نارتھ ناظم آباد ، نیو کراچی اور آئی آئی چندریگر روڈ پر ہلکی بارش ہوئی ہے جس سے موسم کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ کراچی میں آج شام پانچ بجے تک درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا ۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں منگل اور بدھ کے روز تیز بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کراچی میں آئندہ تین روز میں درجہ حرارت میں 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ کمی کا امکان ہے ۔