ف?صل آباد: سوسا? رو? پر پول?س ?? فائرنگ س? پندر? سال? نوجوان زخم?

279

فیصل آباد میں پولیس نے پندرہ سالہ لڑکے کو ڈاکو سمجھ کر گولی ماری دی ۔ پولیس زخمی لڑکے کو اسپتال میں چھوڑ کر فرار ہو گئی ۔

فیصل آباد کے علاقے سوساں روڈ پر پولیس نے ناکے پر نہ رکنے پر پندرہ سالہ لڑکے کو گولی مار دی ۔ جس سے لڑکا شدید زخمی ہو گیا ۔ جس پولیس اہلکار طبی امداد کے لئے اسپتال لے گئی مگر کچھ دیر بعد پولیس اہلکار لڑکے کو اسپتال میں چھوڑ کر فرار ہو گئے ۔ لڑکے کی والدہ نے میڈیا کو بتایا کہ میرا بیٹا نقلی پستول کے ساتھ تصویر بنا رہا تھا مگر پولیس والوں نے ڈاکو سمجھ کر گولی مار دی جس وہ شدید زخمی ہو گیا ۔