چ?ن ن? پا?ستان ?? خلاف ب?ارت? قرارداد ?و و??و ?رد?ا

184

چین نے پاکستان کے خلاف ذکی الرحمان لکھوی کے حوالے سے بھارت کی طرف پیش کی گئی قرار داد کو ویٹو قرار دے دیا ۔

چین نے بھارت کی طرف سے ذکی الرحمان لکھوی سے پیش کی گئی قرار داد کو ویٹو کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ چونکہ بھارت نے لکھوی کے حوالے سے ناقافی ثبوت فراہم کیئے تھے ۔

بھارت نے قرار داد میں موقف اختیار کیا تھا کہ پاکستان نے ایک دہشتگرد کو آزاد چھوڑ رکھا ہے جوکہ یواین او کی قرار داد کی صریحاً خلاف ورزی ہے ۔ تاہم چین نے قرار داد کو ویٹو کردیا ۔ اس طرح چین نے پاکستان کے خلاف بھارت کی ایک اور سازش کو ناکامیاب بنا دیا ۔