?راچ?:?ا??ور سپر?ائ? و? پر ر?نجرز مقابل? ، 6 د?شتگرد ?لا?

180

کراچی سپر ہائی وے پر رینجرز کے ساتھ مقابلے میں 6 دہشتگرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 رینجرز اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کراچی کے علاقے سپرہائی کے قریب کاٹھور کے مقام پر رینجرز اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلے میں 6 دہشتگرد مارے گئے ہیں جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں دو رینجرز اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں ۔ ترجمان کے مطابق رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کاٹھور کے مقام پر چھاپہ تھا جس پر دہشتگردوں نے رینجرز کو دیکھتے ہیں فائرنگ شروع کر دی تاہم فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد مارے گئے ۔