?? ج? آئ? ا?س آئ? ?ا وز?راعظم ?و 9ا?م ا?م پستول ?ا تحف?

201

پاکستان کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل رضوان اختر نے وزیراعظم میاں نوازشریف کو9ایم ایم پستول تحفہ میں دیا ہے۔

نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے وزیراعظم کو آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کے دورے کے موقع پر جدید پستول کا تحفہ دیا۔وزیراعظم نے 30مئی کو آئی ایس آئی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا تھا اور ان کے ہمراہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے تحفہ ملنے کے بعد آرمڈ لائسنس بنانے کے لیے وزارت داخلہ سے رجوع کرلیا ہے ۔