ا? م?ل واپس لان? والا فن?شن متعارف

173

انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے جی میل میں ای امیل واپس لانے کا آپشن متعارف کرادیا۔

جی میل کے ذریعے ای میل کرنے والے صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ وہ اپنی بھیجی گئی میل واپس حاصل کرسکتے ہیں ۔جی میل کے ان باکس میں “انڈوبٹن ” کا اضافی کیا گیا ہے جس کے ذریعے آپ ای میل مقررہ وقت میں واپس لاسکتے ہیں۔

جب آپ ای میل سینڈ کریں گے تو اسکرین پر “انڈوبٹن” کا آپشن آئے گا اور 10سے30سیکنڈ کے مختصر وقت کے اندر بھیجی گئی ای میل واپس لانےیا نہ لانے کے لیے آپ “انڈوبٹن” کا استعمال کریں گے۔مقررہ وقت گزرنے کے بعد بھیجی گئی ای میل واپس نہیں آسکے گی۔