چارسد? ، ?زار روپ? ?? تنازع? پر ا?? شخص قتل

245

            چارسدہ۔: چارسدہ کے علاقہ میرہ خیل میں ایک ہزار روپے کے تنازعہ پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ پڑانگ کے حدود میں کاروباری لین دین کے تنازعے پر ملزمان سجاد اورقیصر بہرام نے اندھا دھند فائرنگ کرکے احسان ولد قفیر گل کوقتل کر دیا ۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکےتفتیش شروع کر دی ہے۔